ﷲ تعالی کے لئے مذکر صیغہ کا استعمال

کون سا کلمہ افضل ہے ؟
أكتوبر 23, 2018
جنتریوں اور جدید تحقیق کے درمیا ن فرق
أكتوبر 23, 2018

ﷲ تعالی کے لئے مذکر صیغہ کا استعمال

سوال :ﷲ تعالی نہ مذکر ہے نہ مؤنث ،پھر ﷲ کہتا ہے ،ﷲ کرتا ہے ،کیوں استعمال کیا جا تا ہے ،ﷲ کہتی ہے ،کیوں نہیں ؟جب کہ وہ تو ایک نور ہے ۔ ِ

ھوالمصوب:

ﷲ تعا لی کے مثل کوئی چیز نہیں ہے: لیس کمثلہ شئی(۲) مذکر ومؤنث ہونا انسانی وصف ہے، الہی وصف نہیں ہے،مذکر کا صیغہ چونکہ افضل ہے ا س لئے اعلی وافضل کے لئے اسی صیغہ کا استعمال بہتر ہے ۔ ِ
تحریر :محمد ظفر عالم ندوی

تصویب :نا صرعلی ندوی