کسی ٹون کو اسلامی میوزک کہنا

خدا کی صفت رحمانیت پر ایک اعتراض
أكتوبر 31, 2018
جنگوں میں حاصل مال غنیمت اور عورتوں میں تصرف کیوں؟
أكتوبر 31, 2018

کسی ٹون کو اسلامی میوزک کہنا

سوال :کیا میوسیقی ،میوزک یا نغمہ کے ترگنوں کو اسلامک نام دیا جاسکتا ہے، یا اسلام سے جوڑا جاسکتا ہے ،کہ فلاں میوزک اسلامک ہے ،یا اسلامک ٹون ہے ،جیسا کہ ریلائینس کے موبائیل فون میں میوزک کو اسلامک ٹون کا نام دیا گیا ہے ۔ ِ

ھوالمصوب:

اسلام میں موسیقی (میوزک )جائز نہیں ہے ،اس لئے موسیقی کے کسی ٹون اور طرز کواسلامک میوزک یا اسلامی ٹون قراردینا اور کہنا بے بنیاد بات ہے ،درحقیقت میوزک لہو الحدیث ہے ،اور لہو الحدیث کو قرآن میں ﷲ کے راستہ سے گمراہ کرنے والی شئی قراردیا ہے ۔ تحریر: محمد ظفر عالم