کون سا کلمہ افضل ہے ؟

روح کا ٹھکا نہ
أكتوبر 23, 2018
ﷲ تعالی کے لئے مذکر صیغہ کا استعمال
أكتوبر 23, 2018

کون سا کلمہ افضل ہے ؟

سوال :پہلا کلمہ وتیسرا کلمہ پڑھنے میں کون افضل ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

اول کلمہ وتیسرا کلمہ دونوں پڑھنا افضل ہے ،لیکن اول کلمہ طیبہ کی فضیلت احادیث میں زیادہ ہے: عن أبی ھریرۃ قال قال رسول اللّٰہ ﷺالإیمان بضع وسبعون شعبۃ فافضلہا لا إلہ إلا اللّٰہ وأدناہا أماطۃ الاذی عن الطریق والحیاء شعبۃ من الایمان(1) ِ
تحریر :محمد طارق ندوی

تصویب: ناصرعلی ندوی