نماز کے بعد مصافحہ کرنا

نماز کے بعد مصافحہ کرنا
نوفمبر 10, 2018
نمازکے بعدمصافحہ اوردعامیں الفاتحہ
نوفمبر 10, 2018

نماز کے بعد مصافحہ کرنا

سوال:ہمارے یہاں بعض مساجد میں بعد نماز فجر اور عصر مسجد ہی میں مصافحہ بین المسلمین کا رواج ہے ، کیا شریعت کی رو سے یہ فعل صحیح ہے، اور کیا حضور اکرمؐ نے یا آپؐ کے صحابہؓنے کبھی ایسا کیا ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

مسلسل پابندی سے ایسا کرنا بدعت ہے(۱) کیوں کہ اس طرح اس کا ثبوت نہ حضور اکرمؐ سے ہے اور نہ آپ ﷺ کے صحابہ کرامؓ سے(۲)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی