نماز کے بعد ’یا قوی‘ ’یا نور‘ پڑھنا

والد کی شفایابی پر ایک لاکھ رکعت نماز پڑھنے کی منت ماننا؟
نوفمبر 10, 2018
شیعہ کی مسجد میں نماز
نوفمبر 10, 2018

نماز کے بعد ’یا قوی‘ ’یا نور‘ پڑھنا

سوال:بعض لوگوں خصوصاً تبلیغی جماعت والوں کو یہ دیکھا گیا ہے کہ وہ ہر فرض نماز کے بعد مقررہ مقدار میں ’یا قویّ‘ پڑھتے ہیں، پھر یانور، یا نور پڑھ کر اور ہاتھ کی انگلیوں پر پھونک کر دونوں آنکھوں پر مل لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس سے آنکھوں کی روشنی بڑھتی ہے، کیا ایسا ہی ہے یا یہ طریقہ حدیث سے ثابت ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

نماز کے بعد ’یاقویّ‘ پڑھنا کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے، البتہ اس کا پڑھنا جائز ہے، اور لازم سمجھنا غلط ہے۔

تحریر:ناصرعلی ندوی