نماز کے بعد مصافحہ کرنا

عشاء ووترپڑھنے کے بعدمعلوم ہواکہ عشاء کی نماز نہیں ہوئی؟
نوفمبر 10, 2018
نماز کے بعد مصافحہ کرنا
نوفمبر 10, 2018

نماز کے بعد مصافحہ کرنا

سوال:پانچوں نمازوں کے بعد امام ومقتدیوں کا ایک دوسرے سے مصافحہ و معانقہ کرنا اور بالخصوص فجر کی نماز کے بعد خاص طور پر ایسا کرنا شریعت مطہرہ کی رو سے کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

مذکور عمل بدعت ہے، اس لئے احتراز لازم ہے(۳)

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی