والد کی شفایابی پر ایک لاکھ رکعت نماز پڑھنے کی منت ماننا؟

لاؤڈاسپیکر سے نماز
نوفمبر 10, 2018
نماز کے بعد ’یا قوی‘ ’یا نور‘ پڑھنا
نوفمبر 10, 2018

والد کی شفایابی پر ایک لاکھ رکعت نماز پڑھنے کی منت ماننا؟

سوال:میں نے اپنے بیمار والد کی صحت کی دعا کی کہ اگر میرے والد ماجد اچھے ہوجائیں گے تو میں ایک لاکھ رکعتیں پڑھوں گی، اب میرے والد ماجد بالکل صحت یاب ہیں اور میں تقریباً پانچ ہزار رکعتیں منتی پڑھ چکی ہوں۔ یہ رکعتیں میں نے تین ماہ میں پوری کیں اور اب میں جاننا چاہتی ہوں کہ جو باقی نمازیں ہیں ان کو میں کیسے اداکروں؟ یا کوئی کفارہ ادا کرنا پڑے گا یا نمازیں ہی ادا کرنا پڑیں گی؟

ھــوالــمـصــوب:

نذرپوری کرنا واجب ہے،لیکن اپنی حد تک پورا کرنے کی کوشش کرے۔

تحریر:ساجد علی      تصویب: ناصر علی ندوی