مادہ نکلنے سے غسل

روزانہ غسل کرنا
نوفمبر 1, 2018
تصویر والے کپڑوں میں نماز
نوفمبر 1, 2018

مادہ نکلنے سے غسل

سوال:قوت مردانگی اتنی کمزور ہوگئی ہے کہ تھوڑا ذہن بدلنے سے منی کا قطرہ نکل آتا ہے نماز میں بھی ہوجاتا ہے، دن میں چھ سات بار ہوتا ہے کیا ہر بار غسل کرے؟

ھــوالــمـصــوب:

دریافت کردہ صورت میں منی کے خروج سے غسل واجب ہوگا(۲) نماز میں پیش آنے پر غسل کرکے دوبارہ نماز پڑھنی ہوگی۔

تحریر:محمد مستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی