غسل جنابت کے بعد حیض آئے

مذی موجب غسل نہیں ہے
نوفمبر 1, 2018
تراویح کا حکم
نوفمبر 1, 2018

غسل جنابت کے بعد حیض آئے

سوال: غسل جنابت سے قبل حیض شروع ہوجائے تو ایسی صورت میں عورت کے لئے کیا حکم ہے؟ کیا فوراً جنابت کا غسل ضروری ہے یا حیض سے پاکی کے غسل کے وقت ہی دونوں غسل ایک ساتھ کیا جائے۔

ھــوالــمـصــوب:

اگر غسل جنابت سے قبل حیض شروع ہوجائے تو حیض کے ختم ہونے کے بعد ایک غسل کرے جو دونوں کیلئے کافی ہے۔

لا یجب الوضوء علی المحدث والغسل علی الجنب والحائض والنفساء قبل وجوب الصلوۃ أوارادۃ مالایحل الابہ(۲)

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی