مذی موجب غسل نہیں ہے

وجوب غسل سے متعلق ایک سوال
نوفمبر 1, 2018
غسل جنابت کے بعد حیض آئے
نوفمبر 1, 2018

مذی موجب غسل نہیں ہے

سوال:ایک شخص اپنی بیوی سے بوس وکنار کررہا ہے تو اس طرح کرنے سے اس کے عضو سے جو منی کی شکل میں پانی نکل رہا ہے تو کیا اس پرغسل واجب ہوجائے گا؟

ھــوالــمـصــوب:

ایسے موقع پر اگر مذی خارج ہوتی ہے تو اس سے غسل واجب نہ ہوگا اور اگر منی خارج ہوتا ہے تو غسل واجب ہے(۱)

تحریر:ناصر علی