تراویح کا حکم

غسل جنابت کے بعد حیض آئے
نوفمبر 1, 2018
حیض کے درمیان غسل جنابت
نوفمبر 1, 2018

تراویح کا حکم

سوال:نماز تراویح کا کیا حکم ہے؟ کچھ لوگوں کااتفاق ۸رکعت پڑھنے پر ہے، اور کچھ لوگوں کا بیس رکعت پر، سنت کیا ہے؟اور اﷲ کے رسولؐ نے تراویح کی کتنی رکعتیں پڑھی ہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

تراویح کی نماز سنت موکدہ ہے(۱)بیس رکعت پر صحابہؓ کا اجماع ہے، جمہور علماء بیس رکعات کے قائل ہیں(۲) لہذا بیس رکعات پڑھی جائیں۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی    تصویب:ناصر علی ندوی