عریاں غسل کرنا

لاحق کیسے نماز پوری کرے گا؟
نوفمبر 1, 2018
امورفطرت سے متعلق ایک سوال
نوفمبر 1, 2018

عریاں غسل کرنا

سوال:اگر غسل خانہ میں غسل خانہ بندکرکے برہنہ ہوکر وضو کرنے کے بعد اور برہنہ ہی ہوکر غسل بھی کرے تو کیا وضو اور غسل درست ہوگا اور ایسا کرنا شرعاً کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

وضو اور غسل درست ہوجائے گا ، البتہ ایسا کرنا بہتر نہیں ہے۔

تحریر:محمد طارق ندوی               تصویب:ناصر علی ندوی