امورفطرت سے متعلق ایک سوال

عریاں غسل کرنا
نوفمبر 1, 2018
سجدۂ سہو،سجدہ ٔتلاوت
نوفمبر 1, 2018

امورفطرت سے متعلق ایک سوال

سوال:۱-زیرناف بال کہاں تک صاف کرنا چاہئے؟

۲- والد صاحب ضعیف وبیمار ہیں ،ان کے زیرناف کے بال کس کو کاٹنا چاہئے؟

ھــوالــمـصــوب:

۱- زیرناف مرد کی شرمگاہ کا پورا حصہ صاف کرنا چاہئے(۱)

۲- آپ کی والدہ ہوں تو وہ صاف کریں گی ، والدہ نہ ہوں تو پھر صاف کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ