حیض کے درمیان غسل جنابت

تراویح کا حکم
نوفمبر 1, 2018
عریاں غسل کرنا
نوفمبر 1, 2018

حیض کے درمیان غسل جنابت

سوال: کیا غسل جنابت حیض کے دوران کرنا ضروری ہے؟ اختتام حیض پر غسل کرنا کیا ناجائز ہوگا؟

ھــوالــمـصــوب:

غسل جنابت حیض کے دوران لازم نہیں ہے، اگر اس دوران غسل کرلیا تو بھی عورت ناپاک رہے گی، حیض کے اختتام پر غسل کرنا ہوگا(۱) اور حیض کی حالت میں زن وشوہر کا تعلق قائم کرنا حرام ہے(۲)

تحریر:محمد مستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی