گاؤں میں عید کی نماز

چاند کی اطلاع دیر سے آئے تو عید کی نماز کب پڑھیں ؟
نوفمبر 10, 2018
گاؤں میں عید کی نماز
نوفمبر 10, 2018

گاؤں میں عید کی نماز

سوال:ایسا قریہ جہاں جمعہ کے جملہ شرائط نہ پائے جاتے ہوں اور وہاں جمعہ کی نماز بھی نہ پڑھی جاتی ہو تو کیا وہاں عیدین کی نماز جائز ہے؟ اگر جواب نفی میں ہے تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ اگروہاں عیدین کی نماز لوگ کئی سالوں سے پابندی سے ادا کرتے ہوں تو کیا ان کو علیٰ حالہ رکھا جائے یعنی پڑھنے دیا جائے یا شرعاً منع کرنے کی گنجائش ہے؟

۲-کیا ان کی قربانی جائز ہے جبکہ وہ لوگ قبل الصلاۃ قربانی کرتے ہوں؟

(۱)أن رکباجاؤا الی النبی ﷺ یشھدون أنھم رأوا الھلال بالأمس فأمرھم أن یفطروا واذا أصبحوا أن یغدوا الی مصلاہم۔سنن أبی داؤد،کتاب الصلاۃ،باب اذا لم یخرج للعید من یومہ یخرج من الغد،حدیث نمبر:۱۱۵۹

قولہ وتؤخر بعذر إلی الغد فقط لأن الأصل فیھا أن لاتقضی لکن ورد الحدیث بتاخیرہ إلی الغد للعذر فبقی ما عداہ علی الأصل فلا تؤخر إلی الغد بغیر عذر ولا إلیٰ ما بعدہ بعذر۔البحرالرائق، ج۲،ص:۲۸۴

ھــوالـمـصـــوب:

۱،۲-اگرپہلے سے وہاں نمازقائم ہے توباقی رکھنے کی گنجائش ہے(۱)اگردیہات کے لوگ عیدکی نمازپڑھتے ہیں توقربانی نمازکے بعدہونی چاہیے۔

تحریر:محمد ظہور ندوی