گاؤں میں عید کی نماز

گاؤں میں عید کی نماز
نوفمبر 10, 2018
عید کی نماز مسجد کے صحن میں پڑھنا
نوفمبر 10, 2018

گاؤں میں عید کی نماز

سوال:اس سے قبل لوگ قصبہ میں عید کی نماز ادا کرتے آئے لیکن پچھلے سال گھر بار بیوی بچوں کے غیرمحفوظ ہونے کی وجہ سے سات آٹھ گاؤں کے لوگوں نے مل کر عید کی نماز ادا کی ہے،کیا نماز عید ادا ہوجائے گی؟

ھــوالـمـصـــوب:

اگر گھر بار کے غیرمحفوظ ہونے کا خطرہ ہے تو اس عذر کی بنا پر وہاں پر عید کی نماز ادا کرنا جائز ہے۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی