نماز استسقاء کاخطبہ

عید کے دن سوئیاں پکانا
نوفمبر 10, 2018
صلاۃ الاستسقاء کب پڑھی جائے ؟
نوفمبر 10, 2018

نماز استسقاء کاخطبہ

سوال:نمازاستسقاء میں ایک خطبہ ہے یا دوخطبہ؟ اگرایک خطبہ ہے تو کس کے نزدیک اور ان کی دلیل کیا ہے؟ اگر دوخطبے ہیں تو کن کے نزدیک اور ان کی دلیل کیا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

نماز استسقاء کی صورت نماز عید کی طرح ہے۔ نماز کے بعد دوخطبے ہوں گے۔ امام ابویوسفؒ کے نزدیک ایک خطبہ، امام محمدؒ کے نزدیک دوخطبے(۲) لیکن امام ابوحنیفہ کے نزدیک خطبہ وغیرہ کچھ بھی نہ ہوگا، لیکن فتویٰ صاحبین کے قول پر ہے۔

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی