عید گاہ کا میلہ

عیدگاہ میں شادی کی تقریب
نوفمبر 10, 2018
مدرسہ میں عیدین کی نماز
نوفمبر 10, 2018

عید گاہ کا میلہ

سوال:عید، بقرعیدمیں عیدگاہ سے متصل زمین پر حلوائی مٹھائی بیچتے ہیں، اس کو میلہ کہا جاتا ہے، کیا یہ میلہ علماء دیوبند کے یہاں شرعاً جائز ہے؟

(۱)أعلنوا ہذا النکاح واجعلوہ فی المساجد۔سنن الترمذی باب ماجاء فی اعلان النکاح،حدیث نمبر:۱۱۱۲

ھــوالـمـصـــوب:

اگر خلاف شرع کوئی امر انجام نہیں دیتے ہوں تو مٹھائی کی دکانیں لگانا درست ہے۔

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی