عید کے بعدمصافحہ و معانقہ

عید کے بعدمصافحہ و معانقہ
نوفمبر 10, 2018
عید کے بعدمصافحہ و معانقہ
نوفمبر 10, 2018

عید کے بعدمصافحہ و معانقہ

سوال:عیدین کی نماز کے بعد مصافحہ اور معانقہ کرنا کیسا ہے؟ اگر نہیں تو کیا

(۱)……ولھذا صرح بعض علماء نا بأنھا مکروھۃ حینئذ وإنھا من البدع المذمومۃ۔مرقاۃ المفاتیح، شرح مشکوۃ المصابیح ،ج۸،ص:۴۹۴

اس کو بدعت قرار دے سکتے ہیں اور اگر ہاں تو عیدگاہ میں یا عیدگاہ کے باہر؟

ھــوالـمـصـــوب:

عیدگاہ میں معانقہ اور مصافحہ کا جو رواج ہے وہ کتاب وسنت اور سلف صالحین سے ثابت نہیں ہے، ہاں!اگر مختلف جگہوں سے جمع ہونے والوں کی ایک عرصہ کے بعد اول ملاقات ہو اور آپس میں مصافحہ ومعانقہ کرلیں تو اس میں مضائقہ نہیں(۱)

تحریر: ظفرعالم ندوی                   تصویب:ناصرعلی ندوی