عید کی نماز سے پہلے تلاوت وتسبیح

عید کی نماز مسجد کے صحن میں پڑھنا
نوفمبر 10, 2018
عید کی نماز سے پہلے تلاوت وتسبیح
نوفمبر 10, 2018

عید کی نماز سے پہلے تلاوت وتسبیح

سوال:کیا عیدین کے دن بعد نماز فجر ہر نیک عمل تلاوت قرآن تسبیح دعا ذکر تقریر وغیرہ سب بند کردینا چاہئے یا یہ سب عمل کرنے میں کوئی روک نہیں ہے۔ نماز کے بارے میں بھی آگاہ فرمایئے کہ بعد نماز فجر جب تک نماز عیدین نہ ہوجائے بیچ میں اور نماز پڑھنا چاہئے یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

عیدین کے دن بعد نماز فجر تلاوت، تسبیح ،ذکر سب کرسکتے ہیں، ممانعت نہیں ہے(۱) عیدگاہ میں نفل نماز نہیں پڑھیں گے، گھر پر پڑھ سکتے ہیں(۲)

تحریر: محمد ظہور ندوی