عید کی نماز سے پہلے تلاوت وتسبیح

عید کی نماز سے پہلے تلاوت وتسبیح
نوفمبر 10, 2018
عورتوں کے لئے عیدین کی نماز
نوفمبر 10, 2018

عید کی نماز سے پہلے تلاوت وتسبیح

سوال:عید کے دن فجر کی نمازکے بعد اور عید کی نماز سے پہلے بیٹھ کر تلاوت کرنا صحیح ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

عید کے دن فجرکے بعد اور عید سے قبل تلاوت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی