عورتوں کے لئے عیدین کی نماز

عید کی نماز سے پہلے تلاوت وتسبیح
نوفمبر 10, 2018
عورتوں کے لئے عیدین کی نماز
نوفمبر 10, 2018

عورتوں کے لئے عیدین کی نماز

سوال:عیدالاضحی کی نماز عورتوں کے لئے ضروری ہے یا نہیں؟ـ منفرداً پڑھیں یاجماعت سے پڑھیں؟ عورت ہی امام ہو اور بقیہ عورتیں مقتدی ہوں کیا یہ جائز ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

عیدین کی نماز عورتوں کے لئے ضروری نہیں، نہ انفرادی طور پر اور نہ ہی اجتماعی طور پر(۱) عورتوں کیلئے کسی عورت کی امامت مکروہ تحریمی ہے۔

تحریر:محمدناصرعلی ندوی