عید کی دوبارہ امامت

عید کی دوبارہ امامت
نوفمبر 10, 2018
امام کی صف مقتدی کی صف سے اونچی ہو؟
نوفمبر 10, 2018

عید کی دوبارہ امامت

سوال:ایک شخص نے عیدین کی نماز پڑھائی اس کے بعد کچھ لوگ ایسے آئے جن کی نماز نہیں ہوئی تھی تو کیا یہ شخص ان لوگوں کی امامت کرسکتا ہے، خطبہ بھی پڑھنا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

خطبہ پڑھ سکتا ہے امامت نہیں کرسکتا ہے اس لئے کہ وجوب اس کے ذمہ سے ساقط ہوچکا ہے(۱)

تحریر:محمدطارق ندوی       تصویب: ناصر علی ندوی