عید کی ایک رکعت چھوٹ جائے؟

عید کی نماز سے متعلق چند متفرق سوالات
نومبر 10, 2018
ایک مسجد میں دوبار عید کی نماز
نومبر 10, 2018

عید کی ایک رکعت چھوٹ جائے؟

سوال:عیدین کی اگر ایک رکعت چھوٹ گئی تو اس کو پڑھنا ہوگا یا امام کے ساتھ سلام پھیر دیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

فوت شدہ رکعت مکمل کرے، امام صاحب کے ساتھ سلام نہ پھیرے(۱)

تحریر:محمدمستقیم ندوی                تصویب: ناصر علی ندوی