عیدین کی نماز عیدگاہ میں سنت ہے

ایک عیدگاہ میں عید کی دونمازیں
نوفمبر 10, 2018
عیدین کی نماز عیدگاہ میں سنت ہے
نوفمبر 10, 2018

عیدین کی نماز عیدگاہ میں سنت ہے

سوال:آج کل لوگ عیدین کی نماز محلہ کی ہر چھوٹی بڑی مسجد میں ادا کرتے ہیں اور اس طرح سے اجتماعی نماز نہ ہوکر چھوٹی چھوٹی ٹکڑیوں میں نماز ہوتی ہے، تو اس صورت میں اور حالاتِ حاضرہ کے تحت عیدگاہ میں یا مثل عیدگاہ میں نماز عیدین ادا کرنا زیادہ بہتر ہے، یا الگ الگ تمام مسجدوں میں عیدین کی نماز بہتر ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

عیدین کی نماز عیدگاہ کے میدان میں پڑھنا مسنون طریقہ ہے(۲) اس کی بھی گنجائش ہے کہ مسجد میں پڑھی جائے۔ ہر مسجد میں قائم کرنا بہتر نہیں ہے۔ بہتر طریقہ ہے کہ ضرورت کے مطابق بڑی مسجد ہی میں قائم کرنا چاہئے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی