خطبہ کے بعددعا

نمازعید کے بعد دعا
نوفمبر 10, 2018
عید کے بعدمصافحہ و معانقہ
نوفمبر 10, 2018

خطبہ کے بعددعا

سوال:زید نے (امام مستقل) نماز عیدین پڑھائی اور خطبہ کوعوام کی بنا پر انہیں کے مشورہ سے دعا پر مقدم کیا، ازروئے شرع ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟ اگر درست ہے تو افضل یا غیرافضل؟ نیز ہاتھ اٹھاکر دعا مانگنا کیسا ہے؟

(۱)عن أبی أمامۃ قال قیل یا رسول ﷲ ﷺأی الدعاء أسمع؟ قال جوف اللیل الآخر ودبرالصلوۃ المکتوبۃ۔ جامع الترمذی، أبواب الدعوات، حدیث نمبر:۳۷۳۰

(۲) یاعبادی سلونی فوعزتی وجلالی لاتسلونی الیوم شیئاً فی جمعکم لآخرتکم إلا أعطیتکم……۔شعب الإیمان،باب التماس لیلۃ القدر فی الوتر،حدیث نمبر:۳۶۵۹

ھــوالــمـصــوب:

خطبہ کے بعد دعا کی گنجائش ہے، لیکن اس کی عادت بنالینا اور اس کو سنت طریقہ سمجھنا صحیح نہیں ہے۔ اسی طرح خطبہ سے پہلے بھی دعا کرسکتے ہیں(۱) ہاتھ اٹھاکر دعا کرنا بہتر ہے(۲)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی