عالم کو ٹوکنا

علماء کو برا بھلا کہنا
أكتوبر 29, 2018
بغیر طبی تعلیم کے علاج کرنا
أكتوبر 29, 2018

عالم کو ٹوکنا

سوال :زید کسی بزرگ یا بڑے عالم دین کی خدمت میں حاضر ہوا ،اور حضرت کا کوئی کا م خلاف شرع دیکھا مثلا پائجامہ ٹخنوں سے نیچے تھا ،تو کیا حضرت والا یا عالم صاحب کو اس پر مطلع کر دینا چاہیے یا نہیں ؟ ِ

ھوالمصوب:

دریافت کردہ صورت میں شخص مذکورہ کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے حضرت اور عالم کو ان کے خلاف شرع پر مطلع کرے ۔ ِ
تحریر :محمد ظفر عالم ندوی

تصویب :ناصر علی ندوی