علماء کو برا بھلا کہنا

قاضی کا انتخاب
أكتوبر 29, 2018
عالم کو ٹوکنا
أكتوبر 29, 2018

علماء کو برا بھلا کہنا

سوال :ایک آدمی علماء کرام کو برا بھلا کہتا ہے ،وہ آدمی کیسا ہے، ایسے شخص کے متعلق حدیث میں کیا وعید آئی ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

عام مومن ومسلمان کو برا بھلا کہنا گناہ کبیرہ ہے ،اور فسق ہے (۲)علماء کو برا بھلا کہنا سخت گناہ اور فسق کا عمل ہے ،اس سے اجتناب ہر ایک کے لئے لازم ہے ۔ تحریر:محمد ظفر عالم ندوی

تصویب: ناصر علی ندوی