قاضی کے اوصاف

بغیر طبی تعلیم کے علاج کرنا
أكتوبر 29, 2018
جدید ذرائع ابلاغ کا استعمال
أكتوبر 29, 2018

قاضی کے اوصاف

سوال :ہمارے شہر جھانسی میں قاضی کا مسئلہ ہے ،ہر ایک اپنے کو کہنا چاہتا ہے ،خواہ ڈاکٹر ہویا وکیل ،اس کی آڑ میں سیاسی اثر ورسوخ اور فوائد حاصل کرنا چاہتا ہیں ،کن خصوصیات واوصاف کے حامل کو قاضی شہر بنانا چائیے ؟ ِ

ھوالمصوب:

دینی مسائل سے واقف ،دیندار اور دیانتدار شخص کوقاضی شہر ہونا چاہئے(1)جو لوگ دینی مسائل سے ناواقف ہیں ان کو قاضی شہر نہ بنایا جائے ۔ ِ
تحریر :محمد مستقیم ندوی

تصویب: ناصر علی ندوی