قرآن وحدیث سے ہٹ کر فتوی دینا

جدید ذرائع ابلاغ کا استعمال
أكتوبر 29, 2018
دوسرے مسلک والوں کو تعلیم دینا
أكتوبر 29, 2018

قرآن وحدیث سے ہٹ کر فتوی دینا

سوال :کیا قران شریف اور حدیث میں کہیں لکھا ہوا ہے کہ مفتیان کرام کو اختیار حاصل ہے کہ وہ حالات کے مطابق قرآن وحدیث سے الگ ہٹ کر فتوی دیں ؟ ِ

ھوالمصوب:

فتوی قرآن وحدیث ،صحابہ کرام کے اقوال وآراء اور سلف صالحین کی تحقیق اور ائمہ کرام کے بیان کردہ اصول وقواعد ہی کی روشنی میں دیا جاتا ہے ،اگر ایسا ہو تو فتوی درست ہوگا ورنہ نہیں ۔ تحریر:محمد ظفر عالم ندوی

تصویب :ناصر علی ندوی