سورت میں سے کچھ آیتیں بھول جائے

دوبارسورہ فاتحہ پڑھنے کی ایک شکل
نوفمبر 10, 2018
تیسری رکعت میں سورت پڑھے
نوفمبر 10, 2018

سورت میں سے کچھ آیتیں بھول جائے

سوال:سورۂ فاتحہ کے بعد اگر امام ایک ،دو یا اس سے زائد آیتوں کے بعد درمیان کی کچھ آیتیں بھول کر اسی سورہ کے آگے والی آیتیں پڑھنے لگے تو پھر کیا سجدۂ سہو کے ساتھ نماز ادا ہوجائے گی؟

ھــوالـمـصـــوب:

بھول کر کوئی شخص کچھ آیتیں چھوڑدے تو نماز بغیر سجدہ سہو کیے ہوئے درست ہوجائے گی۔

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی