تیسری رکعت میں سورت پڑھے

سورت میں سے کچھ آیتیں بھول جائے
نوفمبر 10, 2018
تیسری رکعت میں سورت پڑھے
نوفمبر 10, 2018

تیسری رکعت میں سورت پڑھے

سوال:۱-ہمارے یہاں شوافع وحنفی دونوں نماز پڑھتے ہیں،اگر کوئی شافعی مسلک کا تکبیر کہے تو وہ اپنے مسلک کے اعتبار سے کہہ سکتا ہے؟

۲-فرض نماز کی تیسری وچوتھی رکعت میں ضم سورہ کیاہے،سجدہ سہوواجب ہوگا ؟

ھــوالـمـصـــوب:

۱-امام حنفی مسلک کے اعتبار سے نماز پڑھے گا اور اقامت شافعی مسلک اختیار کرنے والا اپنے مسلک کے مطابق کہہ سکتا ہے۔

۲-سجدۂ سہو نہیں کرے گا(۱)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب:ناصر علی ندوی