سجدۂ تلاوت چھوٹ جائے ؟

مقتدی نماز کے باہر آیت سجدہ سنے
نوفمبر 10, 2018
امام آیت سجدہ سے آگے بڑھ جائے
نوفمبر 10, 2018

سجدۂ تلاوت چھوٹ جائے ؟

سجدہ تلاوت اگر چھوٹ جائے تو کیا کرے؟

ھــوالـمـصـــوب:

نماز میں سجدۂ تلاوت چھوٹ جائے تو اس کی قضا لازم نہیں ہے(۱) جب امام کے ساتھ ہو اور امام آیت سجدہ تلاوت کرے تو امام کی طرح مقتدی پر بھی سجدۂ تلاوت واجب ہے، ورنہ مقتدی پر واجب نہیں (۲)اگر نماز کے باہر سجدہ تلاوت چھوٹ جائے تو کسی وقت بھی ادا کیا جاسکتا ہے۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی