جمعہ کی نمازتاخیر سے پڑھنا

مثل پر اذان اور مثلین پر نماز
نوفمبر 1, 2018
زوال کے وقت نماز
نوفمبر 1, 2018

جمعہ کی نمازتاخیر سے پڑھنا

سوال:ہم لوگ جمعہ کی نماز متواتر دوبجکر ۳۰منٹ پر پڑھتے رہے ہیں، لیکن اب ملازمت کی وجہ سے دوپہر کے تین بجے تک آفس میں ہوتے ہیں، کیاجمعہ کی نماز ساڑھے تین بجے ہوسکتی ہے۔ یہاں عصر کا وقت چاربجکر پانچ منٹ پر شروع ہوتا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

جمعہ ظہر کے وقت پڑھا جاسکتا ہے(۳) اس لئے جمعہ بھی تاخیر سے پڑھ سکتے ہیں(۴)

تحریر:محمد ظہور ندوی عفا اﷲ عنہ