مثل پر اذان اور مثلین پر نماز

ظہر اور جمعہ کا وقت
نوفمبر 1, 2018
جمعہ کی نمازتاخیر سے پڑھنا
نوفمبر 1, 2018

مثل پر اذان اور مثلین پر نماز

سوال: ختم ظہر مثل میں اذان کہے اور مثلین میں نماز پڑھے تو درست ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

صورت مسؤلہ میں ایسا کرنے سے نماز درست ہوجائے گی:

وقت الظھر من زوالہ ……إلیٰ بلوغ الظل مثلیہ…… سویٰ فی الزوال(۱)

لیکن احتیاط کے خلاف ہے:

قالوا الاحتیاط أن یصلی الظھر قبل صیرورۃ الظل مثلہ ویصلی العصر حین یصیر مثلیہ(۲)

تحریر:مسعودحسن حسنی     تصویب:ناصر علی ندوی