قضائے عمری

قضائے عمری
نوفمبر 1, 2018
قضائے عمری
نوفمبر 1, 2018

قضائے عمری

سوال:قضائے عمری کے بارے میں وضاحت فرمائیں، ایک صاحب نے مجھ پر اعتراض کیا کہ اذان ہونے کے بعد فرض سے پہلے سنت کے علاوہ کوئی بھی نماز ادا نہیں کی جاسکتی، قضائے عمری، سنن ونوافل کے بعد پڑھیں، قرآن وحدیث کی روشنی میں اس مسئلہ کی وضاحت کریں۔

ھــوالـمـصـــوب:

ادائیگی کی جو مذکورہ صورت بیان کی گئی ہے اگر فرض نماز باجماعت متاثر نہ ہوتی ہو تو وہ صورت درست ہے ادا کرسکتے ہیں۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی