مال تجارت پر زکوٰۃ

سونااورچاندی کانصاب
نوفمبر 29, 2022
عشری اورخراجی زمین کی تعریف
نوفمبر 29, 2022

مال تجارت پر زکوٰۃ

سوال:ایک شخص تجارت کرتا ہے ،تو کیا تجارت کے مال پر زکوٰۃ فرض ہے یا نہیں؟اگر ہے تو اس کو ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟کیوں کہ مال کی خرید وفروخت ہوتی رہتی ہے،جو اس کے پاس رکتا نہیں، اور اسی طریقہ سے یہاں جنرل اسٹور ہے،جس میں مختلف قسم کے سامان موجود رہتے ہیں، تو اس کی زکوٰۃ کیسے ادا کریں گے؟ کیا تجارت کے مال پر سال گزرنا ضروری ہے؟

ھــوالمصــوب:

تجارت کا مال اگربقدرنصاب ہوتوسال گزرنے پراس میں ڈھائی فیصدزکوۃ لازم ہے(۱)، اگر نقد کی صورت میں رقم ہے تو وہ بھی اس میں شامل ہو کر ڈھائی فیصد زکوٰۃ لازم ہوگی۔

تحریر:محمد مستقیم ندوی       تصویب:ناصر علی