کچھ رقم تجارت میںلگی ہوکچھ رقم جمع ہو،ایسی صورت میں زکوۃ کاحکم

تجارتی زمین پرزکوٰۃ کی ادائیگی ہرسال ہوگی یا بیچنے کے بعد؟
نوفمبر 29, 2022
زکوۃ وصول کرنے کی اجرت لینے کاحکم
نوفمبر 30, 2022

کچھ رقم تجارت میںلگی ہوکچھ رقم جمع ہو،ایسی صورت میں زکوۃ کاحکم

سوال:حامد کے پاس دولاکھ روپئے ہیں جو اس نے تجارت میں لگائے ہیں اور فی الحال پچاس ہزار روپئے ان کے پاس موجود ہیں اور باقی رقم چھ ماہ یا ایک سال میں ملنے کی امید ہے توکیا پوری رقم پر زکوۃ واجب ہے یا جوان کے پاس موجود ہے صرف اس پر؟

ھــوالمصــوب:

پوری رقم پر زکوۃ واجب ہوگی۔(۱)

تحریر:محمد ظہور ندوی