کیا اذان دینا امام کی ذمہ داری ہے ؟

امام کی اذان
نوفمبر 2, 2018
ناپاکی کی حالت میں اذان دینا
نوفمبر 2, 2018

کیا اذان دینا امام کی ذمہ داری ہے ؟

سوال:امام مسجد پر اذان کہنا، صاف صفائی کرنا وانتظام دیکھنا کیا شرعاً واجب ہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

امام مقرر کرتے وقت تمام باتوں کی وضاحت کردینا لازم ہے، حسب معاہدہ ہر ایک کی ذمہ داری ہوتی ہے۔

تحریر: محمد ظہورندوی عفا ﷲ عنہ