امام کی اذان

معذور کی اذان
نوفمبر 2, 2018
کیا اذان دینا امام کی ذمہ داری ہے ؟
نوفمبر 2, 2018

امام کی اذان

سوال:محلہ کی مسجد میں امام تو ہیں مگر کوئی موذن نہیں ہے، ایک صاحب محلہ کے ناخواندہ ہیں، ان کی زبان سے حروف صحیح نہیں نکلتے ،انون ان لاالہ الااﷲ کہتے ہیں، ان کو اذان دینے کی اجازت کا مسئلہ ہے، اگر اذان دینے والا نہ ہو تو امام دے سکتا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

ایسے شخص کو اذان دینی چاہئے جو کلمات صحیح طور پر ادا کرتے ہوں، اگر کسی وقت مؤذن نہ ہو تو امام بھی اذان دے سکتا ہے(۱) اشہدکی جگہ انون کہنا صحیح نہیں ہے۔

تحریر:ناصر علی