ٹی وی اور ریڈیو کی اذان کا جواب

اذان کا جواب
نوفمبر 2, 2018
بیک وقت دو لوگوں کی اذان
نوفمبر 2, 2018

ٹی وی اور ریڈیو کی اذان کا جواب

سوال: ٹی وی اور ریڈیو پر اذان سن کر اس کا جواب دینا واجب ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

ریڈیو وغیرہ کی اذان کا جواب دینا واجب نہیں ہے۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب:ناصر علی ندوی