اذان کا جواب

اذان کا جواب
نوفمبر 2, 2018
ٹی وی اور ریڈیو کی اذان کا جواب
نوفمبر 2, 2018

اذان کا جواب

سوال:جمعہ کی اذان کا جواب دینا اور ختم پراذان کی دعا پڑھنا ’اشھدأن محمد رسول ﷲ‘ پر شہادت کی انگلی چومنا اور آنکھوں پر لگانا، اور اذان کے بعد درودشریف پڑھنا کیسا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

جمعہ کی اذان اول کا جواب دینا مستحب ہے:

عن أبی سعید الخدری رضی ﷲ عنہ أن رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم قال: اذا سمعتم النداء فقولوا مثل ما یقول المؤذن(۱)

اذان ثانی کا جواب نہیں دینا چاہئے(۲) کلمۂ شہادت پر انگلی چومنا اور اسی موقعہ پر درودشریف پڑھنا ثابت ہے ،کا التزام ثابت نہیں ہے(۳)

تحریر:اختر جمال ندوی       تصویب: ناصر علی ندوی