وقت سے پہلے اذان کا اعتبار ؟

وقت سے پہلے اذان کا اعتبار ؟
نوفمبر 2, 2018
وقت سے پہلے اذان سے متعلق چند سوالات
نوفمبر 2, 2018

وقت سے پہلے اذان کا اعتبار ؟

سوال:کسی وقت کی نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے ہی اگر اس وقت کی اذان دے دی جائے تو کیا اس کا شرعی جواز ہے، یا اذان وقت آنے پر دہرائی جائے؟ کیا وقت شروع ہونے پر اگر دوبارہ اذان نہ دی جائے تو جماعت کی نماز ہوجائے گی؟

ھــوالـمـصـــوب:

اذان کا اعادہ ضروری ہے(۱) بغیر اعادہ کے اگر نماز باجماعت پڑھ لی تو نماز ہوجائے گی۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی