وقت سے پہلے اذان کا اعتبار ؟

وقت سے پہلے اذان کا اعتبار ؟
نوفمبر 2, 2018
وقت سے پہلے اذان کا اعتبار ؟
نوفمبر 2, 2018

وقت سے پہلے اذان کا اعتبار ؟

سوال:مغرب کا وقت ۳۰․۶بجے ہے لیکن مسجد کی گھڑی تین منٹ فاسٹ ہے اور اذان اسی گھڑی سے ہوتی ہے جبکہ اصل وقت ۲۷․۶بجے ہوا ہے کیا تین منٹ پہلے اذان ہوجائے گی یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

قبل ازوقت اذان دینا درست نہیں ہے، وقت کے اندر دوبارہ اذان کا اعادہ کیا جائے(۲) لیکن اگر تین منٹ پہلے وقت ہوگیا تھا اور گھڑی میں ۳۰․۶بجے احتیاطی وقت ہے تو اذان معتبر ہے اعادہ کی ضرورت نہیں۔

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی