وقت سے پہلے اذان کا اعتبار ؟

وقت سے پہلے اذان کا اعتبار ؟
نوفمبر 2, 2018
وقت سے پہلے اذان کا اعتبار ؟
نوفمبر 2, 2018

وقت سے پہلے اذان کا اعتبار ؟

سوال :وقت سے قبل اذان یا کلمات اذان کم وبیش ہوگئے تو دوبارہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

دوبارہ اذان دے، وقت سے پہلے دی گئی اذان کا اعتبار نہ ہوگا(۱)

تحریر: محمدمستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی