مقتدی کو کب کھڑا ہونا چائیے ؟

مقتدی کو کب کھڑا ہونا چائیے ؟
نوفمبر 2, 2018
مقتدی کو کب کھڑا ہونا چائیے ؟
نوفمبر 2, 2018

مقتدی کو کب کھڑا ہونا چائیے ؟

سوال:امام اور مقتدی حی علی الصلاۃ پر کھڑے ہوں یا سب لوگ پہلے ہی کھڑے ہوجائیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

اقامت میں قدقامت الصلوٰۃ تک تو کھڑے ہی ہوجانا چاہئے، اس کے بعد کھڑے ہونے میں تاخیر نہ کرے، اس سے قبل کھڑے ہونے کی ممانعت نہیں ہے، بلکہ پہلے سے کھڑے ہوکر اہتمام سے صف درست کرنا چاہیے(۱)

تحریر: محمدمستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی