اقامت کس طرف سے کہیں؟

لاؤڈاسپیکر سے اقامت کہنا؟
نوفمبر 2, 2018
مغرب کی اذان واقامت کے درمیان وقفہ
نوفمبر 2, 2018

اقامت کس طرف سے کہیں؟

سوال:کیا اقامت دائیں طرف سے اور اذان بائیں طرف سے کہنا ضروری ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اذان واقامت کے لئے شریعت میں دائیں وبائیں کی کوئی قید نہیں ہے۔

تحریر:محمدظفرعالم ندوی   تصویب:ناصر علی ندوی