معذور کی اقامت

اذان واقامت سے متعلق چند سوالات
نوفمبر 2, 2018
مقتدی کو کب کھڑا ہونا چائیے ؟
نوفمبر 2, 2018

معذور کی اقامت

سوال:زید ایکسیڈنٹ کی وجہ سے نماز پڑھتے وقت قاعدہ میں پوری طرح بیٹھ نہیں پاتا ہے، سامنے زمین پر ہاتھ ٹیک کر نماز پوری کرتا ہے، کیا ایسی صورت میں زید امامت کرسکتا ہے؟

زید کھڑے ہوکر اذان دیتا ہے، لیکن مجبوری کی وجہ سے اقامت بیٹھ کر کہتا ہے، بیٹھ کر اقامت کہنا کیساہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

معذور ہونے کی وجہ سے ایسا کرسکتا ہے، اس کی امامت جائز ہے، اقامت جائز ہے(۱)

تحریر:محمد ظہورندوی عفا ﷲ عنہ