مسجد کے اندر اذان دینا

مسجد کے اندر اذان دینا
نوفمبر 2, 2018
مسجد سے دور اذان دینا
نوفمبر 2, 2018

مسجد کے اندر اذان دینا

سوال:کیا مسجد کے صحن میں کھڑے ہوکر اذان دی جاسکتی ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

صحن میں اذان دی جاسکتی ہے، بہتر یہ ہے کہ کسی اونچی جگہ سے اذان دی جائے(۱)

تحریر:محمدمسعود حسن حسنی       تصویب:ناصر علی ندوی