مسجد کے اندر اذان دینا

مسجد کے اندر اذان دینا
نوفمبر 2, 2018
مسجد کے اندر اذان دینا
نوفمبر 2, 2018

مسجد کے اندر اذان دینا

سوال :بعض مساجد میں مسجد کے اندر اذان دی جاتی ہے ،یہ کہاں تک درست ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اگرمائک سے اذان مسجد کے اندر سے ہو تو مقصود حاصل ہوجانے کی وجہ سے کوئی مضائقہ نہیں ۔ مائک نہ ہونے کی صورت میں ایسی جگہ سے دے کہ آواز لوگوں تک پہنچ جائے(۳)

بہرحال مسجد کے اندر سے بھی اذان دی جاسکتی ہے، اگر آواز باہر پہنچ رہی ہو۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی